مانچسٹر؛ حضرت زینب(س) کی رحلت پر مجلس کا انعقاد

IQNA

مانچسٹر؛ حضرت زینب(س) کی رحلت پر مجلس کا انعقاد

16:56 - May 04, 2015
خبر کا کوڈ: 3255009
بین الاقوامی گروپ: شریکتہ الحسین، حضرت زینب(س) کی رحلت کے حوالے سے مجلس اسلامی مرکز مانچسٹر میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- اسلامی مرکز مانچسٹر کے تسلیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ وفات بی بی کے حوالے مجلس آج شام ساڑھے چھ بجے اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی
مجلس کے بعد کھانے اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے
اعمال أم داوود کی حقیقت؟
معتبر کتابوں کے مطابق عراقی جوان  داوود ایک مومن شخص تھا جو منصور دوانیقی کے زندان میں قید تھا
اسکی ماں بیقراری برداشت نہ کرسکی اور امام صادق(ع) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہا کہ میں اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے کیا کروں کہ وہ آزاد ہو جائے
امام نے کہا کہ تیرہ ،چودہ اور پندرہ رجب کو روزہ رکھو اور ظھر کے وقت غسل کرکے آٹھ رکعت نماز بجا لاو { طریقہ مفاتیح الجنان} خاتون نے حکم امام پر عمل کیا اور مختصر عرصے میں اسکا بیٹا آزاد ہوا۔ خاتون امام صادق(ع) کے پاس پہنچی اور ماجرا بیان کیا۔
امام صادق(ع) نے فرمایا: منصور دوانیقی نے خواب میں میرے جدعلی بن ابی‌طالب (علیه السلام) کو دیکھا جو اسے حکم دے رہا تھا کہ داود کا آزاد نہ کیا تو تمہیں آگ میں ڈال دونگا۔ منصور اپنے سامنے آگ دیکھ کر اسی وقت خواب سے اٹھا اور داود کی رہائی کا حکم دیا.

3253877

ٹیگس: داود ، اعمال ، رجب ، امام
نظرات بینندگان
captcha