اعمال

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: روزمرہ کاموں سے ہاتھ کھینچ لینا اور ایسے اعمال بجا لانا جو امام حسین علیہ‌السلام، اہل بیت علیہم‌السلام اور اُن کے وفادار ساتھیوں کی معرفت کا سبب بنیں، تاسوعا و عاشورا کے دنوں میں ایک سچے شیعہ کے شایانِ شان بہترین عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518744    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: ماہِ مبارک ذالحجہ، جس میں "ایامِ معلومات" شامل ہیں، قمری مہینوں میں سے ایک نہایت بافضیلت مہینہ ہے۔ اس مہینے کی برکتوں سے دعاؤں، نیکیوں، روزہ داری، سورہ فجر کی تلاوت وغیرہ کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518563    تاریخ اشاعت : 2025/05/29

حجت‌الاسلام نواب؛
ایکنا: ولی فقیہ کے نمائندہ برائے امور حج و زیارت نے حاجیوں کے اہل خانہ کی خدمت، حاجیوں کی زیارت، عوام کی خدمت اور مشکلات حل کرنا، لیالی عشر کی دس راتوں میں نفل نمازوں اور اخلاص کو عظیم ثواب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518427    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: ذی‌‌القعده ماه امن و صلح است؛ رزق با برکت اور جشن کا مہینہ البتہ اگر اعمال سے ان برکتوں کا ارادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518402    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

آیات 7 و 8 سوره زلزال میں کہا جاتا ہے: جو زرہ برابر نیکی کرے گا اس کا اجر دیکھے گا اور جو زرہ برابر بدی کرے گا وہ بھی بدلہ دیکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517770    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: بلاشبہ نامه اعمال عام کتابوں کی طرح کی کتاب نہیں بلکہ ایک معنوی چیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517468    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا: جمادی‌الأول کے پہلے دن نماز اور بعض دعاوں کی تاکید کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517387    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: دو رکعت «ربیع الثانی»، روزہ کے علاوہ «امام حسن عسکری (ع)» کی زیارت اس مہینے میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517215    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: مہینوں کی بہار کا آغاز آج سے ہورہا ہے اور مخصوص نماز، روزه اور زیارت حضرت رسول(ص) سے فیض کامل حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517047    تاریخ اشاعت : 2024/09/06

ایکنا: زیارت اربعین مؤمن کی نشانیوں میں سے ہے اور اربعین کے دن اس کی قرآت اہم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516977    تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا: معمول کے کام چھوڑ کر امام حسین(ع) کی زیارت اور عزاداری اہم ترین اعمال میں شامل ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516748    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: ذی‌الحجه کے پہلے نو دن کا روزہ پوری عمر کے روزے کے برابر ہے اور ان دنوں میں ایک نماز سے آپ حجاج کے ثواب میں شریک ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516534    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

ایکنا: آیت ۳ سوره «نازعات» میں کہا گیا ہے: وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا، «اور زمین کو بشر اور دیگر مخلوقات کے لیے بچھائی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516499    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: خصوصی دعائیں اور سورے جیسے «إنّا أنزلناه فی لیله القدر»، عنکبوت و روم پڑھنے کی خاص تاکید آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516144    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: نبی مکرم اسلام(ص) نے رمضان المبارک میں گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516029    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا: آج رات چاند دیکھنے، دعا کرنے اور رحمت طلب کرنے کی رات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516018    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: آیات و روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ جنت و جہنم حقیقت میں ہمارے اعمال کے مجسم ہونے کی جگہ ہے جو ہم نے کیا ہے ہمارے طرف لوٹائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515892    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: کل شعبان کا پہلا دن ہے اور اب صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہم رمضان المبارک کے قریب ہیں ایسا مہینہ جسمیں ہم نماز، روزہ اور استغفار سے رسول گرامی کی مدد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515837    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: خدا اور فرشتوں کی نگرانی کے بارے میں انسان کی آگاہی اس کے ارادوں، نیت اور رویے کی درست ریکارڈنگ انسان کے اندر خود پر قابو پانے کو مضبوط کرنے کا باعث بن سکتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515782    تاریخ اشاعت : 2024/02/01

ایکنا: رجب‌المرجب کا آغاز ہورہا ہے اور اس مقدس مہینے میں رب کریم، رسول اللہ اور ائمه(ع) کی مدد اور عبادت سے ہم رجبیون میں شامل ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515678    تاریخ اشاعت : 2024/01/13