ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «The Diamond Back» کے مطابق یونیورسٹی طالبہ گوهر، نے حجاب کمپنی
«ک. سلطانه» کی بنیاد رکھی ہے
اس حجاب سے گرمی سے بچنے کی سہولت بھی میسر آتی ہے
عمر گوهر اپنی والدہ «کشور سلطانه» کے نقش قدم پر جو تن تنہا ایک چایلڈ کئیر سنٹر چلا رہی ہے اس کمپنی کو لاونچ کررہی ہے
گوهر کا کہنا ہے کہ سلطانه کا مطلب ملکہ ہے اور کمپنی «ک. سلطانه» کا مقصد یہ ہے کہ اس میں تمام خواتین برابری کے سطح پر شرکت کرسکتی ہیں
گوہر کے مطابق نیٹ کے زریعے سے بھی اس سائیٹ ksultana.com پر آرڈر دیا جاسکتا ہے ۔
گوهر چاہتی ہے کہ اس مہم اور کمپنی کے زریعے سے خواتین کو روزگار کے مواقع میسر آئیں۔
میری لینڈ یونیورسٹی کی طالبات اس حجاب یا اسکارف سے خوش دیکھائی دیتی ہیں۔