بلغاریہ سے قاری اور حافظ ایران روانہ

IQNA

بلغاریہ سے قاری اور حافظ ایران روانہ

11:14 - May 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3303858
بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے دو قرآنی نمائندے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کریں گے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق ایران میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بلغاریہ سے دو نمائندے شرکت کریں گے
حفظ میں محمد عزیز اور حسن قرآت میں کاظم خلج رایزنی مرکز اور وزارت اوقاف کے تعاون سے جلد تہران میں موجود ہوں گے.
بلغاریہ میں ایرانی رایزنی مرکز کے سربراہ محمد علی کیانی سے ملاقات میں دونوں نمایندوں کو مقابلے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
ایرانی رایزنی مرکز کے سربراہ نے ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کااظھار کیا
قابل ذکر ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آج سے تہران میں شروع ہوں گے.

3296317

نظرات بینندگان
captcha