ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IIDR»،کے مطابق اسلامی ڈیولپمنٹ ریسرچ سنٹر اور قرآنی اکیڈمی کے تعاون سے نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
اس نشست میں سورہ تحریم کے مختلف پہلووں پر سیر حاصل بحث کیا جائے گا۔
حلال و حرام ،توبہ اور خدا کی طرف بازگشت،نفس سے جہاد،تفکر اور قیامت جیسے موضوعات کا اس نشست میں جایزہ لیا جائے گا
اس سورہ میں پیغمبروں کی بیویوں کے مختلف کرداروں کا مقایسہ بھی بحث میں شامل ہے ۔