حماس
ایکنا: غزہ میں شدید مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں سے درخواست کی گیی ہے کہ وہ نماز کے بعد بھرپور مظاہروں میں ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518268 تاریخ اشاعت : 2025/04/04
ایکنا: اترپردیش میں پولیس افیسر نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518135 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
ایکنا: گذشتہ روز نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517375 تاریخ اشاعت : 2024/11/01
ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: فلسطینی مقامی میڈیا کی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کو نماز مسجد «الفاروق» واقع شهر «رفح» میں مسجد کی تباہ شدہ عمارت اور ملبے پر ادا کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515961 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا : ۱۰ هفتوں تک مسجد جامع سرینگرمیں نماز جمعہ پر پابندی کا حکم معطل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515550 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: بیتالمقدس میں سوشل ایکٹویسٹوں نے فلسطینیوں کو جمعہ مسجد الاقصی میں آنے اور مسجد کے محاصرے کو توڑنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515536 تاریخ اشاعت : 2023/12/22
ایکنا قدس: درجنوں فلسطینیوں نے غزہ میں تباہ شدہ مسجد کے ملبوں پر جمعہ نماز ادا کی.
خبر کا کوڈ: 3515353 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096 تاریخ اشاعت : 2023/10/13
حماس؛
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515088 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: محرم کے پہلے جمعے میں یوم علی اصغر پر ماوں نے امام عصر سے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514652 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
آل خلیفه کی فورسز نے بحرین میں شیعہ عالم فاضل الزاکی، کو نماز جمعه میں شرکت سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514477 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے، ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، ہمیں امریکہ کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔ مقررین
خبر کا کوڈ: 3511606 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کی صبح بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3503573 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ: بانی پاکستان اہل بیت (ع) کے عاشق اور قاری قرآن تھے جنکی زندگی اسلام اور پاکستان کے لیے وقف تھی
خبر کا کوڈ: 3361306 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں کھری کئے جانے کے باوجود دو لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
خبر کا کوڈ: 3323043 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
بین الاقوامی گروپ:عراق میں صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
خبر کا کوڈ: 3321049 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: دمام شہر کی شیعہ مسجد واقعے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3308824 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ:مذہبی علماء اور پیش اماموں کی تقاریر میں مذہبِ اسلام کی وضاحت کو اخلاقیات اور انسانیت کے موضوعات تک محدود کرنے کے لیے ملی یکجہتی کونسل نے مساجد میں جمعہ کے خطبات کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3308423 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر ہمبرگ میں جمعے کے خطبے میں آیتالله رمضانی نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر ملک کی جانب سے جمہوریت کے نام پر بمباری انتہای مضحکہ خیز ہے
خبر کا کوڈ: 3203615 تاریخ اشاعت : 2015/04/25