ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے «Herald Sun»،کے مطابق اس ویب سائیٹ کی انچارج سوزی لیثم(Susie Latham)،کا کہنا ہے: اسلام کے خلاف تعصبات سے لوگ کس طرح متاثر اور پریشان ہوتے ہیں اسکا جاننا ضروری ہے
لیثم اور اسکے دوست «لیندا بریسکمن»،جو انسانی حقوق اور لاء ٹیچر بھی ہے کے ساتھ اسلام مخالف تبلیغات کا مقابلہ کرنے کے لیے اس سائیٹ پر کام کررہی ہیں۔
اس سایٹ ہر تمام ہم خیال افراد کو شامل ہونے کی دعوت دی جارہی ہے اور مختصر عرصے میں کافی تعداد میں لوگ اس سایٹ سے وابستہ ہوگئے ہیں.
آسٹریلیا سے نفرت اور تعصب کی فضاء کا خاتمہ بھی اس سایٹ کا مقصد بتایا جارہا ہے۔