روزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پیغمبر اسلام خطبہ شعبانیہ میں فرماتے ہیں کہ رمضان میں بہترین عمل حرام کاموں سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518293    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: مسیحی عقیدے میں روزہ مخصوص دنوں میں رکھا جاتا ہے تاہم عهد عتیق میں بھی مشقت، سوگ اور توبہ و مناجات سے پیوستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518232    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: عثمانی دور میں ترک عوام مذہبی فرایض پر آسانی سے عمل کرتے تاہم اتاترک کے بعد مسلم معاشرے پر دباو میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518231    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں بہت سے روزہ دار افطاری مسجد مقدس جمکران میں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518171    تاریخ اشاعت : 2025/03/17

ایکنا: روزے کے فوائد میں سے ایک، ارادے کی مضبوطی اور خود پر قابو پانے کی صلاحیت کا فروغ ہے۔ روزہ ایک ایسا موقع ہے جو صبر اور استقامت کی مشق کا موقع فراہم کرتا ہے تاکہ انسان نفسانی خواہشات اور وسوسوں کے خلاف مزاحمت کر سکے.
خبر کا کوڈ: 3518140    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

ایکنا: رمضان میں اکثر لوگ مساجد جاتے ہیں اور اکٹھے نماز و افطار کرتے ہیں جس سے یکجہتی کی فضاء پیدا ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518133    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: جب انسان دن بھر کھانے پینے سے پرہیز کرتا ہے تو وہ خود پر کنٹرول کا بھی مشق کرتا ہے جو انسانی نفسیات پر اثرات اور کنٹرول کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518118    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: روزہ میں نظم و ضبط سے کھانے پینے سے توجہ کم ہوجاتی ہے اور یہ انرجی معنویت اور فکری أمور پر لگ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518110    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: روزہ نہ صرف تقوی کا سبب ہے بلکہ ایک معنوی عبادت کے علاوہ نفسیاتی اثرات بھی رکھتا ہے اور روح و جسم کو آرام دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518087    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: دو رکعت «ربیع الثانی»، روزہ کے علاوہ «امام حسن عسکری (ع)» کی زیارت اس مہینے میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517215    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: رسول خدا (ص) فرماتے ہیں: «صُومُوا تَصِحُّوا»؛ «روزه رکھو تاکہ صحت مند رہو» اور آج روزہ آج ایک علاج سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516190    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

ایکنا: اقوام متحدہ سربراہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ عوام سے یکجہتی کے لیے روزہ رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 3516102    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: محمد دیاوارا کو روزہ رکھنے پر إصرار کی وجہ سے ٹیم سے نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516085    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا تھران: ربیع الاوال کے پہلے مبارک دن میں غسل، روزہ اور زیارت حضرت رسول‌(ص) و حضرت علی(ع) کی قرآت سے مبارک بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514962    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایک مہینے روزہ داری کے بعد اس دن ایک اچھی عیدی کی توقع کی جاتی ہے بہترین عیدی ان لوگوں کے لئے جنہوں نے خدا کی مہمانی کا حق ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511792    تاریخ اشاعت : 2022/05/03

معتدل خوراک اور ورزش سے روزے کے بہترین اثرات حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511680    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

اکثر روزہ دار افراد کھانے پینے سے خودداری کرتے ہیں مگر درست اثر کےلیے گناہوں سے دوری اور مراقبت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511650    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ خدا کی جانب سے بندے پر لازوال محبت کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511602    تاریخ اشاعت : 2022/04/02

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ نے انکارا میں چینی سفیر سے ملاقات میں چین میں مسلمانوں کی حالت زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3335554    تاریخ اشاعت : 2015/07/27