ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «مرآة البحرین» کے مطابق «ویکیلیکس» کی جانب سے نشر شدہ اسناد میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب بحرین میں شیعوں کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کی شائع کردی خط میں بحرین سے کہا گیا ہے کہ شیعوں کی سرگرمی کی رپورٹ پیش کریں۔
اس ٹیلی گرام میں یہ بات واضح ہے کہ اس خط کے جواب میں رپورٹ پیش کی گئی ہے اور یہ بات خط کے متن سے واضح ہے ۔