ایکنا نیوز – ماہ نزول قرآن کی مناسبت سے ہر رات ایک پارے قران مجید کی تلاوت کےعلاوہ دعائے ماہ رمضان کی قرآت بھی کی جاتی ہے.
ان مجالس حسن قرآت سے حجت الاسلام غلام علی حیدری خطاب بھی کرتے ہیں اور رمضان المبارک میں خدا کی رحمت ،برکت اور مغفرت کے موضوع پر روشی ڈالتے ہیں۔
مجالس میں تلاوت اور دعا کی محفل کے کے بعد مومنین کے لیے نماز باجماعت اور افطاری کا انتظام بھی کیا گیا ہے.