ایکنا: سیاہ فام رہنما مالکوم ایکس، جو ۱۹۶۰ میں دہشت گردی کا نشانہ بنا تھا انکے خاندان نے ٹرامپ سے فائل کو پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518044 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: سوئیڈش وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ گستاخ قرآن سلوان مومیکا کے قتل میں بیرونی ہاتھ شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517903 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: انڈین پارٹی «مجلس اتحاد مسلمانان هند» نے تین جوانوں کے قتل بارے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517541 تاریخ اشاعت : 2024/11/29
ایکنا: شمال مغربی پاکستان کے علاقے «پاراچِنار» میں تیس سے زاید شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517185 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: اسرائیل نے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید فضائی حملہ میں نصراللہ کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517179 تاریخ اشاعت : 2024/09/28
ایکنا تھران: دنیا میں ایک قومی ترانہ ایسا بھی ہے جسمیں کھلم کھلا قتل و دہشت کی بات کی جاتی ہے مگر کچھ لوگ اس پر آنکھ بند کرکے سرتسلیم خم کر لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515140 تاریخ اشاعت : 2023/10/20
مئیر لندن:
ایکنا تھران: لندن کے مئیر نے ایک چینل سے گفتگو میں کہا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انکو قتل ہونے تک کی دھمکی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514357 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511190 تاریخ اشاعت : 2022/01/26
بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3505719 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے مسلم نوجوان حمزہ وارسامی کے قتل کے حوالے سے پولیس کی لاپرواہی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کہا جارہا ہے کہ سولہ سالہ مسلم نوجوان کو امریکہ میں جاری اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3462189 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
بین الاقوامی گروپ: فرانس سیکورٹی فورسز کے مطابق پیرس حملوں کا ماسٹرمائنڈ ہلاک ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3455123 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
خبر کا کوڈ: 3451763 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزارہ برادری کے 7 افراد کے قتل کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا/ مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ
خبر کا کوڈ: 3447211 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ: اشرف غنی نے آٹھ شیعہ ہزارہ افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین وحشیانہ عمل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3446900 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
پیروان اہل بیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل اب تک تاخیر کا شکار ہے
خبر کا کوڈ: 3446297 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3358724 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: قتل میں لشکر جھنگوی اور بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3347127 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ:طالبان گروہ کے ایک رکن نے دعوی کیا ہے کہ ملا عمر کا قتل کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3338067 تاریخ اشاعت : 2015/08/02