ایکنا: سویڈن کی حکومت نے اس ملک میں قرآن مجید کو جلانے سے روکنے کے لیے قانونی تجاویز وصول کرنے اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516705 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
دہلی، ایکنا: ہندوستان میں مختلف مقامات پر محرم کے جلوسوں کے درمیان قرآن کی توہین کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514685 تاریخ اشاعت : 2023/07/29
ایکنا دھلی: اسلام فہمی کے صدر مولانا باقر رضا سعیدی صاحب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514591 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
ایکنا کے مطابق، فرات نیوز کے حوالے سے؛ نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید کے دفتر سے مراسلہ کے متن میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار کا احترام کسی بھی صورت میں ایسے شرمناک عمل کے لیے لائسنس جاری کرنے کا جواز نہیں بنتا۔
خبر کا کوڈ: 3514549 تاریخ اشاعت : 2023/07/02
بین الاقوامی گروپ : ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» کی نمائش میں فلمساز مجید مجیدی بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3451766 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کی «سودرٹورن» یونیورسٹی میں شیعہ شناسی کے حوالے سے پانچواں کورس کرایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3393220 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کے حوالے سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں امام علی (ع) اسلامی مرکز کے زیر اہتمام پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3326500 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن «امام علی(ع)» اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317565 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: مسلم مخالف گروپ پگیڈا عوام کی حمایت سے مکمل طور پر محرومی کے آستانے پر دکھائی دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 3306246 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن مجید کا پہلا مدرسہ سوئیڈن کے شہر «مالمو» میں قائم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305506 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ:سوئیڈن میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دی گئی، آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس گئے۔
خبر کا کوڈ: 2631826 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ:وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ میں اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنا زعہ صرف دو علیحدہ مملکتوں کی صورت میں ہی حل ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1457113 تاریخ اشاعت : 2014/10/04