نجف

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت‌الله سیستانی:
ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے نجف میں آیت‌الله جوادی آملی سے ملاقات میں کہا کہ ہماری نگاہ میں قم و نجف کے مدرسوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518485    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: نجف میں واقع حرم مطھر میں عاشقان امیرالمؤمنین، امام علی(ع) کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کی اکیسویں رات کو حرم میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518202    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

ایکنا: نجف مدارس کے ڈائریکٹر جو ادارہ آستانہ عباسی سے وابستہ ہے انکے مطابق نجف کے مختلف شہروں میں قرآنی پروگرامز جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518161    تاریخ اشاعت : 2025/03/16

ایکنا: حرم مطهر حضرت علی(ع) کو ولادت حضرت امام زمان (عج) کے حؤالے سے آراستہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517978    تاریخ اشاعت : 2025/02/14

ایکنا: نجف کے حفظ و قرآت مقابلوں میں دس ممالک سے طلباء شریک ہیں جو روضہ حضرت عباس کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517836    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: میلاد مسعود حضرت امیرالمؤمنین(ع) پر انکے مزار واقع نجف اشرف میں جشن و سرور کی فضاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517808    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ولادت امام محمدتقی علیه السلام کے موقع پر نجف میں حرم علوی پر زائرین اور خدام نے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517794    تاریخ اشاعت : 2025/01/13

ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمایندے برائے عراق محمد الحسان،نے آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517405    تاریخ اشاعت : 2024/11/05

ایکنا: گذشتہ روز نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517375    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: آستان مقدس علوی میں رسول اکرم(ص) کی رحلت پر پچاس لاکھ زائرین حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517041    تاریخ اشاعت : 2024/09/04

ایکنا: آستان مقدس عباسی کے تعاون سے ۲۸ صفر کے حوالے سے نجف کے راستوں پر موکب لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517035    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: رسول اعظم (ص) کا علم نجف میں آستان قدس علوی پر لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517034    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: رسول اکرم (ص) کی رحلت پر مجلس عزا حرم مطهر امام علی (ع) میں منائی گئی جہاں لاکھوں لوگ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517032    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: جامعه المصطفی کے بین الاقوامی قرآء نے حرم امیرالمؤمنین(ع) اور نجف میں امام خمینی کے گھر میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517001    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

نجف و اشرف کے راستوں پر خیام حضرت اباعبدالله الحسین(ع) میں ایرانی اور عراقی قرآء کے ساتھ حسن قرآت کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516984    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

موکب نداءالاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516964    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: نجف اشرف میں حرم علوی کی سلائی اور کڑھائی ورکشاپ نے ماہ محرم کی آمد کے موقع پر سیاہ جھنڈیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516687    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایکنا: حرم مطهر امام علی(ع) واقع نجف اشرف میں شب شھادت امام علی کی مناسبت سے عراق اور دیگر ممالک سے لاکھؤں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3516139    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619    تاریخ اشاعت : 2024/01/03