نجف اشرف؛ محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد

IQNA

نجف اشرف؛ محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد

9:48 - July 13, 2015
خبر کا کوڈ: 3327364
بین الاقوامی گروپ: قرآنی محفل میں معروف ایرانی قرآء شرکت کریں گے/ پروگرام رمضان المبارک کے آخر تک بارگاہ امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) میں جاری رہے گا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق روضہ امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) پر قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے اور ایرانی رایزنی مرکز کی دعوت پر ایران سے آئے ہوئے معروف قراء اس پروگرام میں تلاوت کا شرف حاصل کریں گے

ایرانی قراء کو ولادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے دعوت دی گئی تھی جو اس وقت نجف اشر میں مقیم ہیں اور اس روح پرور قرآنی پروگرام میں شریک ہوں گے۔

قرآنی پروگرام میں عراقی ،مصری اور ایرانی قراء شرکت کررہے ہیں اور روزانہ ایک پارے کی تلاوت امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کے روضے اور مسجد کوفہ میں کی جائے گی۔


قرآن راتوں اور محفل قرآت کی محفلیں  روضہ مطهر امیرالمؤمنین(ع) ، مسجد کوفه اور روضہ مطهر «کمیل بن‌زیاد» میں بھی منعقد ہوں گی ۔

3327134

ٹیگس: قرآن ، نجف ، ایرانی ، قراء
نظرات بینندگان
captcha