ایکنا- قران مجید کی پرائیویٹ کمپنی (یایاسان رستو) ملایشیاء کےشہر میں واقع ہے جہاں سالانہ ایک ملین کی تعداد میں قرآن مجید کا نسخہ شائع کیا جاتا ہے ۔
یہ کمپنی ملایشیاء کے علاوہ دیگر ممالک میں قرآنی مجید کی ضروریات پوری کرنے میں اہم خدمات انجام دےرہی ہے۔