ایکنا نیوز- ایرانی کلچرل سنٹر کے میگزین کے جدید شمارے میں دیگر سیاسی اور ثقافتی خبروں کے علاوہ اس میں ایرانی فلاسفر استاد کریم مجتہدی سے گفتگو بھی شامل ہے۔
گفتگو میں مقاله «هلال و هلاس» جو یونان کی درسی کتابوں میں اسلام کی تصویر کشی کی گئی ہے اس حوالے سے لکھا گیا ہے
اس میگزین میں دیگر سیاسی خبریں، ثقافتی رپورٹ اور علمی تحریریں موجود ہیں ۔ میگزین میں ایتھنز میں ہونے والی عرفانی اور ادبی کانفرنس کی رپورٹ موجود ہے۔
یونان میں ہونے والی علمی اور ثقافتی کانفرنسوں کی خبریں بھی میگزین کا حصہ ہیں۔