ایکنا: قطری فلاحی ادارے نے ایک سال میں ۲۵۶ مساجد کی تعمیر کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519289 تاریخ اشاعت : 2025/10/09
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی رجیم کی دو سالہ نسل کشی کے دوران فضائی حملے اور توپ خانے کی بارش صرف رہائشی علاقوں اور غیر عسکری تنصیبات تک محدود نہیں رہی، بلکہ مساجد اور مذہبی مقامات ، جو غزہ کی پٹی کی شناخت اور یادداشت کا لازمی حصہ ہیں ، بھی نشانہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3519288 تاریخ اشاعت : 2025/10/09
ایکنا: تاتارستان کی مسلمانی امور کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ رسول اکرم حضرت محمد ﷺ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے اس ملک کی 1600 سے زائد مساجد میں شاندار دینی و ثقافتی تقریبات اور سلسلہ وار جشن منائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519067 تاریخ اشاعت : 2025/08/30
ایکنا: دارالافتاء مصر: مزاراتِ اولیاء والے مساجد میں نماز پڑھنا شرعی طور پر جائز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518820 تاریخ اشاعت : 2025/07/17
ایکنا: جب ممبئی کی مساجد کو لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے سے روک دیا گیا، تو ان مساجد کے منتظمین نے متبادل ذرائع تلاش کرنے شروع کیے، جن میں موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518812 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: یورپی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772 تاریخ اشاعت : 2025/07/10
ایکنا: اسلام آباد نے دعوی کیا ہے کہ دو مساجد کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518448 تاریخ اشاعت : 2025/05/08
ایکنا: الاقصی کی حمایت کے حوالے سے عالمی الائنس کے سلسلے میں ملایشیاء کی چھ ہزار آٹھ سو مساجد میں رضاکارانہ مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518394 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: اسلام متعارف کرانے والی کمیٹی کے تعاون سے مختلف مساجد میں قرآنی نسخے تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518362 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: حسن چلبی، ترک خطاط اسلامی دنیا میں معروف خوشنویس ہے جو دنیا کے کئی ممالک کی مساجد میں اپنے فن کی وجہ سے جانا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518208 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
ایکنا: رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف مساجد میں قرانی پروگرامز منعقد کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518150 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: رمضان میں اکثر لوگ مساجد جاتے ہیں اور اکٹھے نماز و افطار کرتے ہیں جس سے یکجہتی کی فضاء پیدا ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518133 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے مطابق رمضان کے دروان ترواٰیح و قرآت کے لیے ایک سو ستر قراء کو متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518067 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے مصری مساجد کی صفائی مہم سے اسقبال رمضان مہم شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518036 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
ایکنا: سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد اور جماعات کی ویڈیو اور تصاویر پر پابندی لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518028 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مساجد میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517991 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
خراسان رضوی کی مساجد میں
ایکنا: خراسان رضوی کے اہم مقدس مقامات اور مساجد میں بین الاقوامی مقابلوں کے قرآء قرآنی محافل میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517862 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
ایکنا: کویت میں مساجد طرز معماری کا اہم حصہ اور ملکی ورثے اور تمدن کی آئنہ دار بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517804 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایکنا: بنگلہ دیش کے عارضی حکومت کے سنئیر مشیر نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پچاس آئیڈیل مساجد کا افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517729 تاریخ اشاعت : 2024/12/30