سیکورٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستانہ مقدس حسینی(ع) کے مطابق عاشورا عزاداری اور دیگر تقریبات کے لیے اے آئی سے استفادہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518749    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: عاشورائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518746    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518531    تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: عراقی وزیرداخلہ کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کی سیکورٹی کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517922    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: آستان مقدس حسینی نے اربعین امام حسین(ع) پر سیکورٹی خدمات پر متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517013    تاریخ اشاعت : 2024/08/31

اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: پانچ ملین زائرین کی آمد اور انکی سیکورٹی اور سہولیات کی مکمل تیاری تازہ ترین خبروں میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514801    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

ایکنا سوئیڈن: سوئیڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کے لیے نگرانی سخت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514718    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511439    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

تہران(ایکنا) گذشتہ روز کے حملوں کے تناظر میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سیکورٹی ہدایات جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511179    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511145    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ:عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اس کارروائی کے دوران سامرا میں داعش دہشت گردوں کا لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3468809    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: ڈی آئی خان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر نائیجرین آرمی نے حملہ کیا، ان کی زوجہ اور دونوں بیٹوں کو شہید کر دیا اور انہیں گرفتار کیا، ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے سرکاری سطح پر نائیجیرین حکومت سے بات کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3465690    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ:اجتماع میں علماء کرام نے بیان کرتے ہوئے دین اسلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ فروغ دین کیلئے شہریوں کو گھروں سے نکلنا ہو گا
خبر کا کوڈ: 3449270    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ:شام کی انٹیلیجنس کے سربراہ علی مملوک سے ملاقات میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ بشار اسد کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362821    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڑ مساجد مسمار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335553    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: ہندوستانی ریاست اتر پردیش کی بڑی مساجد میں ماہ رمضان کے آخری جمعے یعنی "جمعۃ الوداع" کے اجتماعات کی نگرانی ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3328944    تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3325847    تاریخ اشاعت : 2015/07/08