سعودی عرب ؛ قطیف میں پیروان اہل کی جانب سے قرآنی سرگرمیاں

IQNA

سعودی عرب ؛ قطیف میں پیروان اہل کی جانب سے قرآنی سرگرمیاں

8:06 - July 31, 2015
خبر کا کوڈ: 3337055
بین الاقوامی گروپ: قطیف اور دمام کونسل کے اجلاس میں شیعہ مکتب کی جانب سے قرآنی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا

ایکنا نیوز- قطیف اور دمام کونسل کا اجلاس قطیف شہر کے «باب الحوائج» امام بارگاہ میں منعقد ہوا
اس اجلاس میں الحمام، دمام اور قطیف کے نمائندے شریک تھے
اس اجلاس میں قرآنی سرگرمیوں کو بڑھانے، عوام کو قرآنی تعلیمات کی جانب مائل کرانا اور نادرست تصورات کو مٹانے پر غور کیا گیا
قرآنی اجلاس میں عوام کی قرآنی شعبے میں حوصلہ افزائی کے لیے تجاویز بھی پیش کیے گئے
اجلاس کے اختتام پر قرانی کونسل کے ڈائریکٹر علی الھاشم نے اجلاس انتظامیہ کی کوششوں پر انکا شکریہ ادا کیا اور اس طرح کے اجلاس کو مفید اور جاری رکھنے پرزور دیا۔

3336819

ٹیگس: اجلاس ، قرآن ، سعودی ، شیعہ
نظرات بینندگان
captcha