ایکنا: قبرستان بقیع ان مقدس مقامات میں سے ہے جہاں حج کے دن مختلف اقوام کے مومنین جمع ہوتے ہیں اور حج سے قبل غمگین دلوں سے یہاں آکر ائمہ اطھار سے وادع کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518554 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
مدینہ میں تاریخی قبرستان مسمار کرنے کا واقعہ
ایکنا: قبرستان بقیع مدینہ میں تاریخی قبرستان ہے جہاں اہم اسلامی شخصیات مدفون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518288 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
ایکنا: جاپان میں مسلمانوں کے قبرستان بنانے پر شدت پسند گروپ اعتراض کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517822 تاریخ اشاعت : 2025/01/17
ایکنا: انڈیا میں مسلم قبرستان کے حوالے سے پالیسی نے قبرستان کا بحران کھڑا کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516957 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 42واں دن
ایکنا قدس: شدید حملوں کے باوجود اب بھی آٹھ لاکھ فلسطینی شمالی حصوں میں رہنے پر مجبور ہیں جب کہ ہسپتالوں میں موت کا رقص جاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515302 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
قبرستان حجون یا (جَنّةالمَعْلاة) مکه مکرمه میں کے قدیم ترین قبرستان وں میں شمار ہوتا ہے جہاں رسول گرامی (ص) کے اجداد بشمول عبدالمطلب، ابوطالب (علیه السلام) حضرت خدیجه (س) اور کافی دیگر عزیز و اقارب مدفون ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514627 تاریخ اشاعت : 2023/07/17
بَقیع یا بهشت بقیع مدینه کے معروف اور مقدس ترین قبرستان وں میں سے ایک ہے. اس قبرستان میں شیعوں کے چار امام جنمیں امام حسن(ع)، امام سجاد(ع)، امام باقر(ع) و امام صادق(ع) شامل ہیں یہاں مدفون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514480 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
بین الاقوامی گروپ: القاعدہ اور سعودی طیاروں کی بمباری سے عدن شہر میں مسیحی قبرستان اور کلیسا نابود
خبر کا کوڈ: 3339842 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ: جنوبی ویسٹفال میں مسلمانوں کے لیے مخصوص قبرستان کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1473949 تاریخ اشاعت : 2014/11/16