فرینکفرٹ ؛ اسلامی مرکز میں قرآنی محفل کا اہتمام

IQNA

فرینکفرٹ ؛ اسلامی مرکز میں قرآنی محفل کا اہتمام

8:43 - August 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3341352
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز میں شہادت امام صادق (ع) کی مناسبت سے قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے izfrankfurt.de، کے مطابق شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے جرمن شہر فرینکفرٹ کے اسلامی مرکز میں دیگر پروگرام کے ساتھ قرآنی محفل منعقد کی گئی۔


اس مجلس عزا کی محفل میں دعائے توسل کی تلاوت کی گئی اور حسن قرآت کے علاوہ اسلامی مرکز میونیخ کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین اکبرپور نے امام صادق (ع) کی سیرت پر خطاب کیا ۔

نماز مغربین باجماعت ادائیگی  کے بعد مجلس شروع ہوئی اور امام کے فضایل و مصایب بیان کیے گئے۔

3341093

ٹیگس: مجلس ، عزا ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha