روس میں عظیم ترین اسلامی کمپلیکس کا افتتاح

IQNA

روس میں عظیم ترین اسلامی کمپلیکس کا افتتاح

7:35 - August 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3343017
بیان الاقوامی گروپ: سب سے بڑے اسلامی کمپلیکس کا افتتاح روسی صدر ولادی میر پوٹین کرے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے (اینا) نیوز کے مطابق روسی صدر  ولادیمیر پوٹین ماسکو میں عظیم اسلامی کمپلیکس کا افتتاح کررہا ہے
اس حوالے سے روس میں مفتیوں کی کونسل نے بعض اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔


مفتی کونسل کے نائب صدر عباسوف کا اس بارے میں کہنا تھا : اس اسلامی کونسل کا افتتاح نہ صرف روس بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے اہم واقعہ ہے۔


انکا کہنا تھا : روس کا اسلامی دنیا میں اہم مقام ہے اور اس ملک میں اسلامی کملپلیکس کا افتتاح قابل قدر کارنامہ شمار ہوتا ہے۔

3342930

نظرات بینندگان
captcha