خطیب مکه : داعش کے عناصر جہنم کے کتے ہیں

IQNA

خطیب مکه : داعش کے عناصر جہنم کے کتے ہیں

7:52 - August 16, 2015
خبر کا کوڈ: 3344520
بین الاقوامی گروپ: خطیب مکہ مسجد نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں جوانوں کو داعش سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے اراکین جہنمی کتے ہیں

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق خطیب مکی مسجد «صالح بن حمید» نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں کہا : داعش میں شمولیت یا اس تنظیم کی مالی مدد کا مطلب مسلمانوں کے قتل میں شریک ہونا ہے
بن حمید نےکہا کہ علماء اس نکتے پر متفق ہیں کہ داعش گمراہ گروپ ہے اور رسول اکرم (ص) کی حدیث جو عبدالله بن ابی اوفی سے نقل شدہ ہے کے مطابق خوارج جہنمی کتے ہیں۔

 
قابل ذکر ہے کہ اکثر داعش کے ممبران سعودی باشندے ہیں
تجزیہ نگاروں کے مطابق داعش امریکی اور صھیونی اینٹلی جنس اداروں کی اپنی بنائی گئی تنظیم ہے اور اسکا اہم مقصد اسلام کو بدنام کرانا ہے۔
سعودی عرب کے اندر حملوں کے بعد سعودی علماء کھل کر داعش کے خلاف خطبے دے رہے ہیں حالانکہ یہی علماء عراق اور شام میں ان دہشت گردوں کی سرپرستی اور حمایت کرتے آرہے ہیں۔

3344298

ٹیگس: سعودی ، داعش ، علما ، جہنم ، کتے
نظرات بینندگان
captcha