قطر؛ قرآنی نسخے ثبت اور حفظ کا خصوصی کورس

IQNA

قطر؛ قرآنی نسخے ثبت اور حفظ کا خصوصی کورس

8:15 - August 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3353355
بین الاقوامی گروپ: قرآنی نسخوں کی تحقیق اور حفظ قرآن کا کورس وزارت اوقاف کے تعاون سے کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- روزنامه «الرایه» کے مطابق قطر کے چھ سو مراکز میں مذکورہ کورس اس وقت جاری ہے
قطر میں قرآنی امور کے سربراہ «معاذ القاسمی»، کا کہنا ہے کہ اس کورس کامقصد قرآنی ثقافت کو عام کرانا ہے ۔ قرآنی امور کے ایک اور اعلی عہدہ دار «شیخ زکی عمر باحباره» کا کہنا تھا: قرآنی نسخوں کے ریکارڑ کواپ ڈیٹ اور بہتر بنانا اورحفظ قرآن کا میعار بلند کرانا کورس کا مقصد ہے۔

 
قرآنی نسخوں کوثبت اور حفظ کرانے کا کورس اس وقت قرآنی مرکز «الإمام الشاطبی، الإمام نافع، الدوری، الزبیر بن العوام، الفرقان، حمزة بن عبد المطلب، عاصم بن أبی النجود، عبد الرحمن بن جاسم، عبد العزیز بن جاسم، عبد الله بن عباس، کعب بن مالک» میں جاری ہے ۔

3353216

ٹیگس: قرآنی ، نسخہ ، یکارڑ ، کورس
نظرات بینندگان
captcha