ایکنا: دنیا کے عظیم ترین قرآنی نسخے کو مکہ قرآنی میوزیم کی نمائش میں پیش کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518614 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: ازبکستان کے اسلامی تمدن مرکز کے سربراہ نے شارجہ قرآنی کمپلیکس کو تاریخی قرآن کا نسخہ تحفے میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518375 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: مصحف «ثمرة الأربعین بأنامل الزائرین»(زائرین اربعین کا خطی نسخہ ) نمائش میں آستانہ مقدس عباسی کے اسٹال میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518141 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
ایکنا: ایک تخلیقی کاوش میں وزارت داخلہ نے آفر دی ہے کہ لوگ پرانے قرآن جدید نسخوں سے تبدیل کراسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517534 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: شارجہ میوزیم میں نایاب اسلامی قرآنی خطی نسخوں کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517503 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: امام بخاری کمپلیکس تاشکند، ازبکستان کی اسلامی ورثے کا عظیم خزانہ شمار ہوتا ہے جہاں نادر آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517300 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
بین الاقوامی گروپ: اس سال بیرمنگھم یونیورسٹی میں ایک انتہائی قدیم قرآنی نسخے کے کچھ صفحات ملے تھے اور اس حوالے سے بحث جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3469095 تاریخ اشاعت : 2015/12/25
بین الاقوامی گروپ: روسی صدر کا قرآنی تحفہ منفرد خصوصیات کے حامل ہے
خبر کا کوڈ: 3456552 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ: بیرمنگھم یونیورسٹی میں اب تک نمائش کی دو ہزار ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اور انتظامیہ کے مطابق مزید لوگ نمائش میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3379537 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: برمنگھم یورنیورسٹی میں قرآن مجید کے قدیم ترین نسخے کی نمائش کے لیے ٹکٹّوں کی فروخت کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3361198 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ: قرآنی نسخوں کی تحقیق اور حفظ قرآن کا کورس وزارت اوقاف کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353355 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقوامی گروپ:برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں قرآن کا قدیم ترین نسخہ ملا ہے
خبر کا کوڈ: 3332145 تاریخ اشاعت : 2015/07/22