ہالینڈ؛ «التنزیل» قرآنی کورس کا اہتمام

IQNA

ہالینڈ؛ «التنزیل» قرآنی کورس کا اہتمام

7:24 - August 30, 2015
خبر کا کوڈ: 3353854
بین الاقوامی گروپ: التنزیل قرآنی کورس ، «لاهه» شہر کے ثقافتی مرکز الکوثر کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ادارہ «ق» کے مطابق کورس ہرجمعے اور ہفتے کے دن منعقد ہوگا جو ایک مہینے تک جاری رہے گا
اس کورس میں مختلف مرحلے شامل ہیں جنمیں قرآت، تجوید،احکام،تلاوت اور ہالینڈی زبان میں بچوں کو قرآنی تعلیمات سے آشنا کرنے کی کلاسز شامل ہیں۔


الکوثر مرکز کی جانب سے کورس کے اختتاپ پر کامیاب طلباء کواسناد اور قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔


اختتامی تقریب کے مکان اور وقت کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

3353565

ٹیگس: کورس ، قرآن ، الکوثر
نظرات بینندگان
captcha