لبنان؛ دارالقرآن آستانہ حسینی کا افتتاح

IQNA

لبنان؛ دارالقرآن آستانہ حسینی کا افتتاح

8:45 - September 05, 2015
خبر کا کوڈ: 3357924
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآنی ادارہ جنوبی لبنان کے صوبے «النبطیه» میں «عین قانا» سٹی میں کھولا جارہا ہے

ایکنا نیوز- قرآنی اطلاع رساں ادارے «ق» کے مطابق آستانہ حسینی کے تعاون سے جنوبی لبنان کے صوبے «النبطیه» میں «عین قانا» سٹی میں قرآنی مرکز کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔


اس افتتاحی تقریب میں «التفاح» کے علاقے میں قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی۔

 

قابل ذکرہے کہ دارا لقرآن الکریم  کے مختلف شاخ جو آستانہ امام حسین(ع) سے منسلک ہیں اس وقت ایران کے شہر قم اور انڈونیشیاء میں بھی کام کررہے ہیں۔

3357781

نظرات بینندگان
captcha