سعودی شہزادوں کو محمد بن سلمان کی اجازت کے بغیر سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511346 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بین الاقوامی گروپ:دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعائیں مانگی گئیں
خبر کا کوڈ: 3468972 تاریخ اشاعت : 2015/12/24
بین الاقوامی گروپ:پیرس میں حملوں کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی مشکلات بڑھنے لگی ہیں جبکہ امریکی ریاست مشی گن کے گورنر نے شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453801 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ: ملک میں داعش کا وجود نہیں ، نہ ہی پاکستان آنے دیں گے ، سیکریٹری خارجہ
خبر کا کوڈ: 3452840 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: ان جیسے گروپوں سے فائدہ اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اور اسلحہ فروش ممالک اٹھا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3438848 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ:امریکا اور مغربی لابی اسلامی نظام سے خوفزدہ ہوکر امت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3434751 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
خبر کا کوڈ: 3422897 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ:دشمن ملک ی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے لیکن قوم کے اتحاد کی طاقت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے
خبر کا کوڈ: 3388460 تاریخ اشاعت : 2015/10/18
بین الاقوامی گروپ:سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ ملک میں شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے سالانہ پانچ ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3375709 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیموں نے تعلیمی مراکز میں اسکارف مشکلات جاری رہنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسکے حل کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364728 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآنی ادارہ جنوبی لبنان کے صوبے «النبطیه» میں «عین قانا» سٹی میں کھولا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3357924 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341231 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ: ملک اسحاق، ان کے بیٹے عثمان اور حق نواز، کالعدم تنظیم کے دو سرگرم رکن تہذیب حیدرشاہ اور زبیرعرف ٹڈا سمیت 16 ملزمان مارے گئے
خبر کا کوڈ: 3336468 تاریخ اشاعت : 2015/07/29
بین الاقوامی گروپ:شیطانی قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان میں اسلام کا چہرہ مسخ ہو جائے، پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو
خبر کا کوڈ: 3308428 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: سعودی علما ء کونسل نے ملک سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری دے دی
خبر کا کوڈ: 3287507 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ:پاکستان تحریک انصاف اورعوامی نیشنل پارٹی نے سعودی عرب کی درخواست پریمن میں پاکستانی فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
خبر کا کوڈ: 3045227 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا
خبر کا کوڈ: 3040126 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
بین الاقوامی گروپ: رسول اکرم ( ص ) کی توہین برداشت نہیں کریں گے/ اتحاد سے دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2797315 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں معصوم انسانوں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2795039 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نواز شریف نے صدر م ملک ت ممنو ن حسین سے ملاقات کی جس میں جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور معاشی ترقی کے امور پر تبادکہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2708703 تاریخ اشاعت : 2015/01/14