ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «کراکس هال» کے مطابق قرآنی مقابلے نماز ظہرین کے بعد «کراکس سیٹی هال» میں منعقد ہوں گے
اب تک شریک ممالک کی تعداد کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ماسکو میں قرآنی مقابلہ ہر سال روسی مفتی کونسل کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے جسمیں اسلامی اور غیر اسلامی ممالک سے قاری اور حافظ قرآن مجید شریک ہوتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ روس میں بیس ملین کے لگ بھگ مسلمان آباد ہیں۔