ماسکو

ماسکو

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دوسری "جہانِ قرآن" نمائش ماسکو کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی جس میں متنوع پروگرام شامل تھے، جن میں قرآنی داستانوں کی عکاسی پر مبنی اسلامی فلم ویک بھی شامل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3519233   تاریخ اشاعت : 2025/09/29

ایکنا: دوسری بین الاقوامی نمائش "جہانِ قرآن" قطر کے تعاون سے روس کے دارالحکومت ماسکو کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519162   تاریخ اشاعت : 2025/09/16

ایکنا: سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی و گائیڈنس نے ماسکو کے 38ویں بین الاقوامی کتاب میلے 2025 میں اپنے اسٹال پر قرآنِ کریم کے مختلف زبانوں میں تراجم عوام کے سامنے پیش کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519112   تاریخ اشاعت : 2025/09/07

تکبیری :
ایکنا: روسی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندے نے بین الاقوامی روسی مقابلوں کی تفصیلات بارے گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517449   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی ماسکو قرانی مقابلوں کی اختتامی تقریب هوٹل کاسموس میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517440   تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435   تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517433   تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517313   تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ماسکو نشست میں؛
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی بیسویں نشست میں مذہبی رہنماوں کی ذمہ داری پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517150   تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا: روسی میڈیا کے مطابق «اسلام نامی پندرہ سالہ بچے نے بروقت رہنمائی سے سو لوگوں کو ہلاکت سے بچایا۔
خبر کا کوڈ: 3516104   تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم نے ماسکو میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے روس سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516090   تاریخ اشاعت : 2024/03/24

ایکنا ماسکو: «حسین خانی‌بیدگلی»، ایرانی حافظ نے اکیسویں بین الاقوامی ماسکو مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515267   تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا ماسکو: اکیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے روسی شھر ماسکو میں ہوں گے جو جمعہ تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515247   تاریخ اشاعت : 2023/11/08

ایکنا ماسکو: بارہ اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کی نشست ایران کی تجویز پر ماسکو میں منعقد کی گیی جسمیں قرآن سوزی کی مذمت کی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3514720   تاریخ اشاعت : 2023/08/05

عالمی اسلامی یونین کے دفتر کے ڈائریکٹر:
مقابلے کا انعقاد روسی مسلمانوں کی اپنے مذہب پر قائم رہنے اور اپنی آسمانی کتاب پر توجہ دینے میں کامیابی کی علامت اور ساتھ ہی اسلامی ممالک اور روس کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی علامت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513193   تاریخ اشاعت : 2022/11/21

تہران(ایکنا) خطی اور سنگی نسخوں پر مبنی نمایشگاہ بعنوان «شهر همیشه بهار» روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511667   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511367   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142   تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383400   تاریخ اشاعت : 2015/10/10

جامع مسجد ماسکو، یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ دس سال کی مدت میں اسکی مرمت و آرائش کا کام مکمل کیا گیا ہے جسپر ایک سو ستر ملین ڈالر لاگت آئی ہے ۔ گزشتہ دنوں روسی صدر ولادی میر پوٹین نے مسجد کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ایکتیس ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر پھیلی مسجد میں بیس ہزار نمازی یکجا عبادت کرسکتے ہیں۔ چھ منزلہ عمارت پر مشتمل مسجد میں سات مینار اور گنبد موجود ہیں جنکی بلندی 72 میٹر ہیں جنکو شہر کے دوردراز مقامات سے دیکھا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3382674   تاریخ اشاعت : 2015/10/07