ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «tafsir.net»،کے مطابق درج شہرکی یونیورسٹی میں حافظان قرآن کی نشست « قرآن سیکھنے اور حفظ کے اصول» کے عنوان سے منعقد کی گئی
اس علمی نشست میں قرآن سیکھانے اور حفظ کے نئے طریقوں اور تدریسی امور پر غور کے علاوہ اس شعبے میں اعلی خدمات انجام دینے پر شیخ محمد بن ناصر الغدامسی، محمد التمساح، الکامل المعالی، عبدالقادر محمدضو اور عبدالرزاق حصن کو خراج تحسین پیش کیا گیا .
اس نشست میں قرآنی «تفلفت، تقطه، درج، ماترس» قرآنی مراکز کے اساتذہ کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی
اس نشست میں حافظان قرآن اور قرآنی اساتذہ کے علاوہ بڑی تعداد میں علماء بھی شریک تھے۔