منی واقعے کا نوٹس؛ ملک سلمان نے دو زیر برطرف کردیا

IQNA

منی واقعے کا نوٹس؛ ملک سلمان نے دو زیر برطرف کردیا

8:15 - September 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3369396
بین الاقوامی گروپ: منی حادثے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی بادشاہ نے وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کرنے کا حکم صادر کردیا

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز ایجنسی کے مطابق منی واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے دو سعودی وزیروں کو کام سے روک دیا ہے اس حکم کے مطابق سعودی وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کردیا گیا ہے۔


مذکورہ وزیروں کے علاوہ مکہ مکرمہ میں مقدس مقامات کے انتظامی امور کے سربراہ کو بھی عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے
حج کی وزارت کو وقتی طور پر پانی و بجلی کے وزیر کے سپرد کیا گیا ہے۔

3369256

ٹیگس: وزیر ، مکہ ، سلمان ، منی ، واقعہ
نظرات بینندگان
captcha