ٹیگس - وزیر

iqna

IQNA

ٹیگس
وزیر
ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ مصحف نمایش میں حاضر ہوئی اور بقائے باہمی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3514418    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں سے سختی سے نمٹے گی۔ سرفراز بگٹی
خبر کا کوڈ: 3404907    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نیٹ ورک کی موجودگی پروفاقی حکومت تذبذب کا شکار ہوگئی
خبر کا کوڈ: 3388858    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3385973    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نیوز کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایمپلی فائر ایکٹ کے ناجائز استعمال کو ہم ہرگز نہیں مانیں گے، ضلع بندیوں کی آڑ میں علماء، ذاکرین کیساتھ ساتھ شہر سے باہر مقیم فیملیز کو اپنے علاقوں میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، کالعدم دہشتگرد جماعتوں کو امن کمیٹیوں میں بیٹھا کر انتظامیہ نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں بکھیرنے میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3385747    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

بین الاقوامی گروپ: دوہفتہ گزرگئے اور بلاآخر سعودی وزیر حج نے ایرانی وزیر حج کومنا واقعے پر تعزیت کا پیغام ارسال کردیا
خبر کا کوڈ: 3383211    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستانی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3374725    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: منی حادثے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی بادشاہ نے وزیر حج اور شہری امور کے وزیر کو برطرف کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3369396    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3362808    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علماء کی شرکت / مدارس کی رجسڑیشن اور نصاب میں تبدیلی پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 3360246    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: عیسائی مذہبی لیڈروں اور یورپی حکام نے ہنگری کے وزیر اعظم کے مسلمانوں کے حوالے سے توہین آمیز بیان کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3358417    تاریخ اشاعت : 2015/09/06

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے انتہا پسندی کے خلاف تمام ممالک کے متحد ہونے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3355848    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقومی گروپ: اجلاس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3351092    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341012    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3328085    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا
خبر کا کوڈ: 3317080    تاریخ اشاعت : 2015/06/22