ایکنا نیوز- وزارت داخلہ سندھ کے مطابق امن وامان کے پیش نظر فرقہ وارانہ تقاریر کو روکنے کے حوالے سے مختلف علماء کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
سندھ میں ،سندھ کے علاوہ پنجاب کے بائیس اور بلوچستان کے ایک عالم دین کے داخلے پر بھی عائد کی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بیلنس پالیسی کے تحت مختلف کالعدم تنظیمیں جیسے اہل سنت والجماعت کے علما کےعلاوہ شیعہ علماء کو بھی پابندی کی زد میں لایا گیا ہے جسکی اہم مثال خود کراچی میں ڈاکٹرعلامہ عباس کمیلی شامل ہے ۔