ایکنا: پاکستان کے صوبہ سندھ میں محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم تک قانون 144 نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516722 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا رپورٹ:
ایکنا اسلام آباد: جیکب آباد کے ڈی سی چوک میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ و تصویری نمائش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515391 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے قائم کیے ہیں اور وہ خاص طور پر صوبہ سندھ میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3468355 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں 543 علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی کو نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3385909 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء اسلام ف نے سکھر اور گوٹھکی میں مدارس کے خلاف شروع کئے جانے والے پولیس کے کریک ڈاون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنی گورننس کی ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسے اقدامات کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3365346 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ:کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322519 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بین الاقوامی گروپ:مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مارچ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859547 تاریخ اشاعت : 2015/02/17