«جموں کشمیر» میں جلوس عزا اور ماتم داری

IQNA

«جموں کشمیر» میں جلوس عزا اور ماتم داری

7:24 - October 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3390475
بین الاقوامی گروپ:شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے سرینگر کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا برآمد ہوئے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «Daily Kashmir Images»، کے مطابق مسجد اور درگاہ «حضرت بل» سے مرکزی جلوس برآمد ہوا
مجالس میں تلاوت قرآن مجید، ذکر فضایل ومصائب اور عزاداری کا پروگرام شامل تھا
جموں کشمیر میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمران رضا انصاری،جو شیعہ انمجن کے سربراہ بھی ہے نے حضرت علی اصغر کے موضوع پر عزاداروں سے خطاب کیا۔


سرینگرکے «اقبال خمینی» ہال میں بھی جمعت اتحاد المسلمین کے تعاون سے محفل عزاداری منعقد کی گئی،جسمیں کربلاء کے واقعے پر روشنی ڈالی گئی۔


انجمن محبان حسینی کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے شہداء کربلاء کی یاد میں بلڈ ڈونیشن پروگرام میں بھی بھرپور حصہ لیا۔

3389049

نظرات بینندگان
captcha