حسینی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستانہ امام حسین ع کے تعاون سے ستائیس رجب کو قرآن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517837    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے «مصباح الهدی» نمایش منعقد ہوگی جسمیں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517090    تاریخ اشاعت : 2024/09/13

ایکنا: آستان مقدس حسینی نے اربعین امام حسین(ع) پر سیکورٹی خدمات پر متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517013    تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: آستان مقدس حسینی (ع) کی کاوش سے پانچ ہزار زائرین نے اس نسخے کی کتابت میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516998    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

رهبر انقلاب طلبا سے؛
ایکنا تھران: حضرت آیت الله خامنه نے اربعین اور باؒلخصوص جوانوں کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس راہ پر استقامت سے ڈٹ کر رہیں اور حسینی زندگی گزاریں۔
خبر کا کوڈ: 3514909    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

بین الاقوامی گروپ:شهادت امام حسین(ع) کے حوالے سے سرینگر کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا برآمد ہوئے
خبر کا کوڈ: 3390475    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341231    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کی مناسبت سے تقریب کل رات امام بارگاہ حسینی قندھاری میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1459798    تاریخ اشاعت : 2014/10/14

بین الاقوامی گروپ: عید قربان کی نماز اتوار کو اسلو میں واقع حسینی انمجن میں ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456190    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: «امام منتظر(عج)» کے لیے تیسرے قرآنی دورے یا ختم قرآن کا اہتمام دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سےکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448647    تاریخ اشاعت : 2014/09/10