ایکنانیوز-اطلاع رساں سایٹ «Islamic Movement»، کے مطابق «کادونا» شہر کے مختلف علاقوں میں مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے جہاں علما واقعہ کربلا پر روشنی ڈالنے کے علاوہ مظلومیت امام عالی مقام بیان فرمارہے ہیں
واقعہ کربلاء کے علاوہ فضایل اور سیرت امام علی(ع) اور پنجتن پاک کے مقام اور امامت کے راستے میں حائل مشکلات وغیرہ بھی دیگر موضوعات میں شامل ہیں
نایجیریا کے دیگر شہروں ور دیہاتوں میں بھی عاشقان امام حسین(ع) عزاداری کررہے ہیں
نایجیریا میں عزاداری امام حسین(ع) کے چند مناظر: