ایکنا: حزبالله لبنان نے شب قدر کے خطاب میں امت مسلمہ کو عالمی یوم قدس میں غزہ کی حمایت میں نکلنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3516133 تاریخ اشاعت : 2024/03/31
تہران(ایکنا) اٹھتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی جسمیں ایرانی صدر کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511428 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوامی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3391147 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں عزاداری جوش وخروش اور روایتی جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ شہر شہر میں غم حسین (ع) میں لوگ مجلس وماتم میں سرگرم دیکھائی دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3390473 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے حفظ مقابلوں میں ایرانی نمائندے اپنی کارکردگی سے خوش اورمطمین نظر آتا ہے
خبر کا کوڈ: 3357728 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسلام آباد میں شہید عارف حسین الحسینی کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر شہید کی فکر اور بصیرت کو زندہ رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3338895 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ: معروف ایرانی قاری محسن کارگر ملائشیاء مقابلوں میں ایران کی نمائندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3306248 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے نئے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر براک اوباما کی میزبانی میں منعقد ہونے والے خلیجی ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3288704 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: مصری وزارت اوقاف کی جانب سے مصری قاریون کو ایران میں منعقدہ مقابلوں میں شرکت سے روکنا سیاسی چپقلش اور تعصب کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 3280111 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ: مرکز شہداء انقلاب اسلامی کے تعاون سے مقابلوں میں 2400 قاری اور حافظ شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 2714870 تاریخ اشاعت : 2015/01/16
بین الاقوامی گروپ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے فرانس میں دہشتگردی کے مخالفین میں صیہونی وزیر اعظم کی موجودگی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2706219 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
بین الاقوامی گروپ: چین میں مسلمان انجمن کے مطابق اس سال چینی قاری اور حافظ مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں شرکت کرچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 1439190 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ : ہرات میں آیتاللهالعظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےحجتالاسلام هاشمی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی میں بھرپور عوامی شرکت کو ضروری دیا
خبر کا کوڈ: 1432693 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے روس کے تین نمایندے بائیسویں قرآنی نمایشگاہ میں شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1425293 تاریخ اشاعت : 2014/07/02