سعودی عرب میں مسجد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

IQNA

سعودی عرب میں مسجد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

14:29 - October 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3399434
بین الاقوامی گروپ:جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران کی شیعہ مسجد میں ایک مبینہ خود کش حملے میں کم از کم دو افراد شہید ہو گئے۔

ایکنا نیوز- سعودی عرب کی " کلام الیوم" نیوز ایجسنی کے مطابق نماز عصر کے دوران المشہد شیعہ مسجد پر حملہ کیا گیا۔

حکام بم دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔داعش کے مطابق داعش ممبر ابو اسحاق کی کاروایی سے واقعہ رونما ہوا ہے اور شیعہ اسماعیلی فرقہ کو نشانہ بنایا گیا ہے

حالیہ کچھ مہینوں میں سعودی عرب پر انتہا پسند گروپ دولت اسلامیہ نے شیعہ مساجدمتعدد حملے کیے ہیں اور ایک سروے کے مطابق ساٹھ فیصد سعودی جوان داعش میں شمولیت کے حامی نظر آتے ہیں۔

3395152

ٹیگس: داعش ، مسجد ، شیعہ ، سعودی ، حملہ
نظرات بینندگان
captcha