رهبر معظم انقلاب سے طلباء اور اساتذہ کی ملاقات کا اہتمام

IQNA

رهبر معظم انقلاب سے طلباء اور اساتذہ کی ملاقات کا اہتمام

15:19 - November 02, 2015
خبر کا کوڈ: 3434696
بین الاقوامی گروپ: ۱۳ آبان بروز چار نومبر " یوم مردہ باد امریکہ" کے حوالے سے طلباءاور دیگر دانشور حضرات رہبر معظم سے ملاقات اور دیدار کا شرف حاصل کریں گے

ایکنا نیوز- ۱۳ آبان،چار نومبر  یا یوم امریکہ مردہ باد کے حوالے سے پروگرام کمیٹی کے سربراہ حسین کاشانی پور کے مطابق طلباء اور اساتذہ کا گروپ سیمت اہم اسکالرز کل رہبر معظم سے ملاقات کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران میں ہر سال ۱۳ آبان ، چار نومبر کے دن مظاہروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جنمیں امریکہ اور استعماری طاقتوں سے بیزاری اور نفرت جبکہ انقلاب کے اصولوں پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا جاتا ہے۔
ان مظاہروں میں خواتین اور مرد حضرات کے علاوہ اسکولوں اور کالجز کے طلباء خاص طور پر شرکت کرتے ہیں۔

3433517

نظرات بینندگان
captcha