مصر میں « قرآن و سنت کا معجزہ» سیمینار کا اہتمام

IQNA

مصر میں « قرآن و سنت کا معجزہ» سیمینار کا اہتمام

15:27 - November 02, 2015
خبر کا کوڈ: 3434702
بین الاقوامی گروپ: بنی شریف یونیورسٹی کے تعاون سے مصرمیں « قرآن و سنت کا معجزہ» سیمینار کل منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- مصرکے روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق مصرمیں « قرآن و سنت کا معجزہ» عالمی انجمن قرآن مجید کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔


بنی شریف یونیورسٹی کے سربراہ امین لطفی کی زیر سرپرستی سیمینار مصر کے صوبے «بنی سویف» میں کل منعقد ہوگا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امین لطفی نے کہا کہ سیمینار میں جدید علوم میں قرآنی معجزات اور علمی پیشن گوئیوں کا جایزہ اور دیگر علوم سے اسکا مقایسہ کیا جائے گا
سیمینار کی سربراہ کوثر الابجی کا کہنا ہے کہ اس سیمینار کا ایک اہم مقصد علمی اداروں میں قرآنی حوالے سے جدید علوم کو اس بارے میں متعارف کرانا ہے۔

3433423

نظرات بینندگان
captcha