فرانس؛ اسکارف پہنے خاتون کو زد و کوب

IQNA

فرانس؛ اسکارف پہنے خاتون کو زد و کوب

10:00 - November 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3454658
بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا میں شدت / مارسی شہر کے میٹرو اسٹیشن پر باحجاب خاتون حملے میں زخمی

ایکنا نیوز- فرانس 24 نیوز کے مطابق فرانس کے شہر مارسی کے میٹرو اسٹیشن پر ایک محجبہ خاتون پر فرنچ شخص نے حملہ کیا جسمیں خاتون کو شدید چوٹیں آئیں جنکو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔


پیرس واقعے کے بعد فرانس اور بعض دیگر مغربی ممالک میں مسجدوں کی دیوارں پر توہین آمیز وال چاکنگ، مسلمانوں کے قبرستانوں کی توہین اور سڑکوں پر مسلمانوں کی تذلیل اور تحقیر آمیز برتاو عام ہوتا جارہا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ فرانس میں اسی لاکھ آبادی کے ساتھ مسلمان ملک کا دوسرا بڑا مذہب شمار ہوتا ہے۔

3454481

نظرات بینندگان
captcha