نائجیریا ؛ مسلم کشی پر عوام کا شدید اعتراض + تصاویر

IQNA

نائجیریا ؛ مسلم کشی پر عوام کا شدید اعتراض + تصاویر

11:22 - December 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3469418
بین الاقوامی گروپ: زاریا شہر میں سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا

ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق جشن میلاد کی مناسبت سے منعقدہ اجتماع میں کانو شہر کے عوام نے نایجیریا میں مسلم کشی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
سوشل ورکر عبدالحمیدبلو نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کی گرفتاری اور بیگناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر فوجی اقدام کو بدترین ظلم قرار دیا۔


نایجیریا کے صوبے سوکوتو اور کاسٹینا میں بھی فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے مظاہرہ کیا اور اس واقعے کی مذمت کی۔


فوج کا دعوی ہے کہ قتل ہونے والے افراد فوجی سربراہ کو قتل کرنے کے سازش کررہے تھے جبکہ مسلم کیمونٹی اس الزام کو بے بنیاد قرار دے چکی ہے۔

3469130

نظرات بینندگان
captcha