بین الاقوامی گروپ: اردن میں تکفیری گروپ کے سربراہ کی گرفتاری اور ملایشیاء میں داعش کا ٹیلی گرام میں سرگرمی اہم خبروں میں شامل ہے
ملایشیاء میں داعش کا ٹیلی گرام میں اثر و رسوخ
ایکنا نیوز کے مطابق ملایشیاء میں اینٹی ٹروریسٹ فورس کے سربراہ کے مطابق داعش ٹیلی گرام کے زریعے سے تکفیری تبلیغات میں مصروف ہے۔
اینٹی ٹروریسٹ فورس کے سربراہ ایوب خان مایدین کے مطابق داعش سوشل میڈیا
کے زریعے سے ۲۳ زبانون میں تکفیری تعلیمات کی ترویج میں سرگرم عمل ہے اور
جوانوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کررہی ہے جسکا مقابلہ اور سدباب ضروری ہے
ایوب خان کے مطابق اب تک کوئی گروپ داعش کی طرح ماہرانہ اندازمیں فیسبوک، اینسٹاگرام اور ٹیلگرام میں کام نہیں کر سکا ہے۔