کوئٹہ میں «اتحادامت اسلامی » کانفرنس کا انعقاد

IQNA

کوئٹہ میں «اتحادامت اسلامی » کانفرنس کا انعقاد

9:03 - January 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500023
بین الاقوامی گروپ: ولادت حضرت محمد(ص) ، امام جعفرصادق (ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے«وحدت امت اسلامی» کانفرنس سرینا ہوٹل میں منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- میلاد النبی(ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر کوئٹہ سرینا ہوٹل میں شیعہ سنی علما اور دانشوروں کی شرکت کے ساتھ کانفرنس منعقد کی گئی ۔
کویٹہ کی معروف ہوٹل میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی قونصلیٹ کے سربراہ حسن یحیوی اور ڈایریکٹر خانہ فرہنگ ابوالفضل حسینی کے علاوہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالحق ہاشمی، سابق وزیر حافظ حمد اللہ ، قاری عبدالرحمن ، ڈاکٹر عطاالرحمن ،، حجت‌الاسلام جمعه اسدی یونیورسٹی اساتذہ اور دیگر شیعہ سنی علما شریک تھے
تلاوت کلام پاک اور نعت بحضور سرور کونین(ص) کے بعد شیعہ سنی علماء نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خانہ فرہنگ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر میں امام خمینی(رہ) کی ہدایات کے مطابق عالم اسلام میں اتحاد اہم ترین ضرورت ہے اور مسلمان ممالک ایکدوسرے سے لڑنے کی بجایے صھیونی اور امریکی سازشوں کا مقابلہ کریں۔
خانہ فرہنگ کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے  کتاب «شرح چهل حدیث» تألیف حضرت امام خمینی کے حوالے سے کتابخوانی مقابلہ بھی منعقد کیا گیا.

%da%a9%d9%88%d8%a6%d9%b9%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%c2%ab%d8%a7%d8%aa%d8%ad%d8%a7%d8%af%d8%a7%d9%85%d8%aa-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%c2%bb-%da%a9%d8%a7%d9%86%d9%81%d8%b1%d9%86%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%86%d8%b9%d9%82%d8%a7%d8%af

3470834

نظرات بینندگان
captcha