قاری حمیدرضاعباسی کو حرم رضوی میں سپرد خاک کردیاگیا

IQNA

قاری حمیدرضاعباسی کو حرم رضوی میں سپرد خاک کردیاگیا

7:54 - January 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500061
بین الاقوامی گروپ: نامور شہرت یافتہ قاری حمید رضا عباسی کو مشہد میں حرم رضوی میں واقع بهشت ثامن‌الائمه(ع) میں سپرد خاک کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- عالمی شہرت یافتہ قاری حمید رضا عباسی کو حرم رضوی کے قبرستان بهشت ثامن‌الائمه(ع) میں سوگواروں کی میں موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا

تشیع جانے میں عاشقان قرآن اور بڑی تعداد میں قراء شریک تھے ۔

قاری حمیدرضا عباسی کا بھا
ئی کا کہنا تھا کہ چونکہ قاری حمید حرم رضوی کے موذن اور قاری تھے اس لیے طے پایا کہ قاری حمید کو حرم مطہر کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے

قابل ذکر ہے کہ قاری حمید عباسی ایک قرآنی مقابلے سے واپسی پر کار حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا

اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بجق ہوگئے تھے
نظرات بینندگان
captcha