قاری حمیدرضا عباسی کی یاد میں مشهد میں قرآنی محفل کا اہتمام

IQNA

قاری حمیدرضا عباسی کی یاد میں مشهد میں قرآنی محفل کا اہتمام

10:40 - January 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3500078
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری حمید رضا عباسی کی یاد میں مشہد مقدس کی کرامت مسجد میں آج محفل " انس با قرآن" منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری حمید رضا عباسی کی یاد میں حرم رضوی کے قاریوں اور موزنوں کی شرکت کے ساتھ آج " محفل انس باقرآن" منعقد کی جارہی ہے

مقامی وقت کے مطابق 19:30 سے 21:30 تک قرآنی محفل مشہد مقدس کی کرامت مسجد میں منعقد ہوگی۔
قرآنی محفل میں دیگر اہم شخصیات کے علاوہ قرآن وعترت منسٹری کے سیکریٹری حجت‌‌الاسلام محمدرضا حشمتی بھی شریک ہوں گے
قابل ذکر ہے کہ قاری حامد شاکرنژاد اور حمیدرضا عباسی، کار ایکسیڈنٹ حادثے میں شدید زخمی ہو
ئے تھے اور قاری حمیدرضا عباسی زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جان بحق ہو گئے تھے۔

۔
نظرات بینندگان
captcha