پشاور میں «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد

IQNA

پشاور میں «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد

7:42 - January 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3500085
بین الاقوامی گروپ: «اسماءالحسنی» نمایش خانه فرهنگ ایران کے امام خمینی‌(ره) ہال میں منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- خانہ فرہنگ ایران پشاور میں «اسماءالحسنی» خطاطی نمایش منعقد کی گئی ہے۔

امام خمینی‌(ره) ہال میں منعقدہ نمایش میں مختلف معروف آرٹسٹوں کے فن پارے شامل ہیں

افتتاحی تقریب سے معروف شاعر اور رایٹر عزیز اعجاز نے خطاب میں خانہ فرہنگ ایران کی ثقافتی سرگرمیوں اور پاکستان – ایران تعلقات میں کردار ادا کرنے کو قابل قدر قرار دیا ۔

اس پروگرام میں مختلف طبقوں سے بڑی تعداد میں اہل فن شریک تھے ۔

پشاور میں  «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد
پشاور میں  «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد
پشاور میں  «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد

پشاور میں  «اسماءالحسنی» خطاطی نما ئش کا انعقاد
نظرات بینندگان
captcha