قدس؛ نامعلوم افراد کی جانب سے قرآن مجید کی توہین

IQNA

قدس؛ نامعلوم افراد کی جانب سے قرآن مجید کی توہین

8:59 - January 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500111
بین الاقوامی گروپ: نامعلوم افراد نے قدس شہر میں مسلمان طلبا کے نماز خانے پر حملہ کرکے قرآن مجید کے متعدد نسخے شہید کردیے ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الرایة» کے مطابق قدس شہر کے ھداسا کالج کے نماز خانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے قرآنی نسخوں کو شہید کردیا ہے.


طلبا کی جانب سے اس حملے کی تصاویر شائع کی گئی ہیں جنمیں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کے شواہد موجود ہیں.


قدش شہر کے «هداسا»کالج طلبا تنظیم «إقرأ» جو جہاد تحریک سے وابستہ ہے کی کوششوں سے قائم کیا گیا ہے.

نظرات بینندگان
captcha